2 min read
20 September 2022
20:11
“In the Name of Allah, the Beneficent, the Merciful”
All praise be to Allah, Lord of the Worlds, and prayers and peace be upon His Noble Messenger, his family, and companions.
Hazrat Respected Brother Maulana Mufti Muhammad Rafi Usmani Sahib, the older brother of Muhammad Taqi Usmani, has been bedridden for a year and a half, and many people have been asking about his health.
Alhamdulillah, Mufti Rafi Usmani Saib has mild Parkinson’s Disease, but he had become very weak, which has left him unable to stand or walk unassisted. Alhamdulillah, he used to come outside to mingle and used a wheelchair to go to the masjid for prayers
He would converse with us sometimes coherently and other times not, but Alhamdulillah, there was no major illness.
However, a few days ago, he had a high fever, and after a check-up, he was diagnosed with a chest infection that was treated, but he remains drowsy due to lowered blood pressure which is of concern to his doctors. Overall, the doctors are optimistic that once the infection clears, his blood pressure can be better controlled, in sha Allah.
We ask Allah SWT to grant Mufti good health and a speedy recovery, aameen. We urge all to make dua for Mufti too.
والسلام علیکم ورحمت اللہ وبركاته
Muhammad Taqi Usmani
: بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله واصحابه أجمعين
اما بعد
حضرت برادر معظم مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہ العالیہ کی صحت کے بارے میں متعدد حضرات صورت حال معلوم کرنا چاہرہے ہیں تو مختصرا صورت حال یہ ہے کہ تقریب ڈیڑھ * سال سے وہ صاحب فراش ہے لیکن الحمد للہ کوئی ایسی بیماری نہیں تھی سوائے *پارکنسن کہ وہ بھی ہلکی نوعیت لیکن کمزوری بے حد بڑی ہویے تھی جسکی وجہ سے کہ خود سے اٹہنا یا کھڑا ہونا یا چلنا ممکن نہیں تھا لیکن الحمد للہ اپنے ہوش و حواس میں بھی تھے اور کبھی کبھی باہر بھی تشریف لاتے تھے نماز میں بھی ویل چیر پر تشریف لے آتے تھے تھے اور باتیں بھی کرلیا کرتے تھےجو بعض اوقات بات سمجھ میں آتی تھی بعض اوقات سمجھنے میں دشواری ہوتی تھی لیکن الحمدللہ کوئی بڑی بیماری نہیں تھی کمزوری ہی بنیادی طور پر لیکن چند دنوں سے انکو پہلے بخار ہوا شدید اور اس کے بعد جب دیکھا گیا تو معلوم ہوا کہ کچھ یورین کا انفیکشن ہے اور کچھ چست کا بھی تو اسکا علاج شروع کیا گیا اسی دوران وہ غنودگی میں رہے اب تک غنودگی میں رہے اور اس انفیکشن کے نتیجے میں انکا جو بلد پریشر ہے وہ کافی نیچے آگیا تھا جو جسکی وجہ سے معالجین تشویشناک صورت حال ہے اب الحمد للہ مختلف علاج کے دوران وہ بڑھا بھی ہے معمول کے قریب بھی آیا ہے لیکن پھر دوبارہ چلا جاتا ہے پھر آجاتھا ہے تو کچھ فلاکشویشن چل رہا ہے لیکن ویسے تو مجموعی ڈاکٹر صاحباں کہتے ہیں کہ انشاء اللہ یہ اگر انفیکشن کا علاج ہوجائے تو انشاءاللہ یہ پورے بلد پریشر بھی قابو میں آسکتا ہے لہذا سب حضرات سے درخواست ہے کہ وہ انکے لئے خصوصی طور پر دعا فرمائی اللہ تعالیٰ انکو صحت و عافیت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے
والسلام علیکم ورحمت اللہ وبركاته
بندہ محمد تقی عثمانی
0 Comments